سورۃ نمبر 95

سورۃ التين

سورة التين

8 آیات · مکی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

95:1

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ ﴿١﴾

انجیر کی قسم اور زیتون کی

95:2

وَطُورِ سِينِينَ ﴿٢﴾

اور طور سینین کی

95:3

وَهَٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ ﴿٣﴾

اور اس امن والے شہر کی

95:4

لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ ﴿٤﴾

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

95:5

ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ ﴿٥﴾

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

95:6

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ ﴿٦﴾

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

95:7

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ ﴿٧﴾

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

95:8

أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَٰكِمِينَ ﴿٨﴾

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

مختصر جوابات

سورۃ التين کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ التين قرآن کی 95 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ التين میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ التين میں 8 آیات ہیں۔
سورۃ التين کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مکی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ التين سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ الشرح اور بعد میں سورۃ العلق ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.

ضرورت مندوں کی مدد

ضرورت مند گھرانوں کے لیے رقم بھیجیں۔ رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

  • SadaPay / NayaPay0303 0468763

Sheraz Ali Shah

WhatsApp 0303 0468763

پوری تفصیل

ویب سائٹ کی مدد

یہ ہوسٹنگ اور ڈیولپمنٹ کے خرچ کے لیے ہے۔ یہ زکوٰۃ یا صدقہ نہیں ہے۔

  • JazzCash0303 0468763
  • Easypaisa0311 7583246
  • Soneri Bank IBANPK09SONE0017620007935979

Sheraz Ali Shah

پوری تفصیل