سورۃ نمبر 94

سورۃ الشرح

سورة الشرح

8 آیات · مکی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

94:1

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿١﴾

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

94:2

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ﴿٢﴾

اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

94:3

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ﴿٣﴾

جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

94:4

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴿٤﴾

اور تمہارا ذکر بلند کیا

94:5

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾

ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

94:6

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ﴿٦﴾

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

94:7

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ﴿٧﴾

تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

94:8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ﴿٨﴾

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

مختصر جوابات

سورۃ الشرح کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ الشرح قرآن کی 94 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ الشرح میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الشرح میں 8 آیات ہیں۔
سورۃ الشرح کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مکی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ الشرح سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ الضحى اور بعد میں سورۃ التين ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.

ضرورت مندوں کی مدد

ضرورت مند گھرانوں کے لیے رقم بھیجیں۔ رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

  • SadaPay / NayaPay0303 0468763

Sheraz Ali Shah

WhatsApp 0303 0468763

پوری تفصیل

ویب سائٹ کی مدد

یہ ہوسٹنگ اور ڈیولپمنٹ کے خرچ کے لیے ہے۔ یہ زکوٰۃ یا صدقہ نہیں ہے۔

  • JazzCash0303 0468763
  • Easypaisa0311 7583246
  • Soneri Bank IBANPK09SONE0017620007935979

Sheraz Ali Shah

پوری تفصیل