سورۃ نمبر 99

سورۃ الزلزلة

سورة الزلزلة

8 آیات · مدنی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

99:1

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿١﴾

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

99:2

وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿٢﴾

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

99:3

وَقَالَ ٱلْإِنسَٰنُ مَا لَهَا ﴿٣﴾

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

99:4

يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿٤﴾

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

99:5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ﴿٥﴾

کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

99:6

يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَٰلَهُمْ ﴿٦﴾

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

99:7

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ ﴿٧﴾

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

99:8

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ﴿٨﴾

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

مختصر جوابات

سورۃ الزلزلة کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ الزلزلة قرآن کی 99 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ الزلزلة میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزلزلة میں 8 آیات ہیں۔
سورۃ الزلزلة کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مدنی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ الزلزلة سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ البينة اور بعد میں سورۃ العاديات ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.