سورۃ نمبر 102

سورۃ التكاثر

سورة التكاثر

8 آیات · مکی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

102:1

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿١﴾

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

102:2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ ﴿٢﴾

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

102:3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٣﴾

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

102:4

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٤﴾

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

102:5

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ ﴿٥﴾

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

102:6

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ ﴿٦﴾

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

102:7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ ﴿٧﴾

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

102:8

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨﴾

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

مختصر جوابات

سورۃ التكاثر کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ التكاثر قرآن کی 102 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ التكاثر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ التكاثر میں 8 آیات ہیں۔
سورۃ التكاثر کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مکی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ التكاثر سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ القارعة اور بعد میں سورۃ العصر ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.