سورۃ نمبر 97

سورۃ القدر

سورة القدر

5 آیات · مکی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

97:1

إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ﴿١﴾

ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

97:2

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ﴿٢﴾

اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

97:3

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ ﴿٣﴾

شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

97:4

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ ﴿٤﴾

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

97:5

سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ﴿٥﴾

یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

مختصر جوابات

سورۃ القدر کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ القدر قرآن کی 97 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ القدر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ القدر میں 5 آیات ہیں۔
سورۃ القدر کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مکی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ القدر سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ العلق اور بعد میں سورۃ البينة ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.

ضرورت مندوں کی مدد

ضرورت مند گھرانوں کے لیے رقم بھیجیں۔ رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

  • SadaPay / NayaPay0303 0468763

Sheraz Ali Shah

WhatsApp 0303 0468763

پوری تفصیل

ویب سائٹ کی مدد

یہ ہوسٹنگ اور ڈیولپمنٹ کے خرچ کے لیے ہے۔ یہ زکوٰۃ یا صدقہ نہیں ہے۔

  • JazzCash0303 0468763
  • Easypaisa0311 7583246
  • Soneri Bank IBANPK09SONE0017620007935979

Sheraz Ali Shah

پوری تفصیل