تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ﴿١﴾
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
سورۃ نمبر 111
سورة المسد
آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ﴿١﴾
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿٢﴾
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢ ﴿٣﴾
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ﴿٤﴾
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭ ﴿٥﴾
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.
ضرورت مند گھرانوں کے لیے رقم بھیجیں۔ رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج دیں۔
Sheraz Ali Shah
پوری تفصیلیہ ہوسٹنگ اور ڈیولپمنٹ کے خرچ کے لیے ہے۔ یہ زکوٰۃ یا صدقہ نہیں ہے۔
Sheraz Ali Shah
پوری تفصیل