سورۃ نمبر 113

سورۃ الفلق

سورة الفلق

5 آیات · مکی

یہ سورۃ یاد کریں

آیات چنیں اور ہر آیت کتنی بار دہرائی جائے۔ تلاوت ایک ایک آیت کر کے چلے گی۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

113:1

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ﴿١﴾

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

113:2

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

113:3

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

113:4

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ﴿٤﴾

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

113:5

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

مختصر جوابات

سورۃ الفلق کا نمبر کیا ہے؟
سورۃ الفلق قرآن کی 113 نمبر سورۃ ہے۔
سورۃ الفلق میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الفلق میں 5 آیات ہیں۔
سورۃ الفلق کہاں نازل ہوئی؟
ہمارے ڈیٹا کے ماخذ میں اسے مکی شمار کیا گیا ہے۔ چند سورتوں میں علماء کی رائے مختلف ہے۔
سورۃ الفلق سے پہلے اور بعد میں کون سی سورتیں ہیں؟
اس سے پہلے سورۃ الإخلاص اور بعد میں سورۃ الناس ہے۔

ماخذ: AlQuran Cloud, ur.jalandhry. Audio: Islamic Network.

ضرورت مندوں کی مدد

ضرورت مند گھرانوں کے لیے رقم بھیجیں۔ رقم بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ بھیج دیں۔

  • SadaPay / NayaPay0303 0468763

Sheraz Ali Shah

WhatsApp 0303 0468763

پوری تفصیل

ویب سائٹ کی مدد

یہ ہوسٹنگ اور ڈیولپمنٹ کے خرچ کے لیے ہے۔ یہ زکوٰۃ یا صدقہ نہیں ہے۔

  • JazzCash0303 0468763
  • Easypaisa0311 7583246
  • Soneri Bank IBANPK09SONE0017620007935979

Sheraz Ali Shah

پوری تفصیل